• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں سکیورٹی اورانتظامات پر حکومت پنجاب و انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں،شہزاد قاسم،فضل عباس

راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی کے معروف عزادار اور نیا محلہ گٹھڑی شہزادہ علی قاسم، غازی علی عباس علمدار کے بانی وسربراہ فضل عباس کاظمی نے ساتویں اور نویں محرم الحرام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کیے گئے فول پروف اور مثالی انتظامات کو سراہتے ہوئے حکومتِ پنجاب اور راولپنڈی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید