• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)اے این ایف کے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران4کاروائیوں کےدوران 3 خواتین سمیت7 ملزمان گرفتار کر لئے۔ 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.65 کلو گرام منشیات برآمد کی گئیں, شکارپور روڈ ڈسٹرکٹ سکھر کے قریب مسافر وین سے 15کلوگرام چرس برآمد 2 ملزمان گرفتار ،رسالپور ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے قریب 3خواتین کے قبضے سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد, کینال روڈ ڈسٹرکٹ فیصل آباد کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 1.2 کلو گرام چرس برآمد, چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم کے قبضے سے 50 گرام کوکین برآمد, انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید