جنوبی پنجاب میں آپریشن44 بجلی چور پکڑے گئے

July 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 44صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 51ہزار782 یونٹس بجلی چوری کرنے پر9لاکھ 99 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ، ملتان سرکل میں 3 بجلی چوروں کو51520روپے جرمانہ کیاگیا۔