ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مخدوم رشید پولیس نے فاتر العقل خاتون کے گھر سے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ۔ پولیس کو بستی چھٹہ سے اللہ دتہ نے اطلاع دی کہ میری بہن 40سالہ زاہدہ پروین جو فاتر العقل پانچ روز سے لاپتہ جس کو بہت تلاش کیا کچھ معلوم نہ ہوسکا ۔ اطلاع پر پولیس نے موق پر پہنچ کر خاتون کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی ۔