انعام نے میڈل فوجی شہداء کے نام کردیا

August 07, 2022

برمنگھم( نمائندہ خسوصی) سلور میڈلسٹ ریسلر محمد انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا اپنا سلور میڈل فوجی ہیلی کاپٹر کے شہداء کے نام کردیا۔