الحاج صوفی عارف شاہ ہمدانی کا عرس11اگست کو ہوگا

August 08, 2022

کوئٹہ(پ ر)الحاج صوفی سید محمد عارف شاہ ہمدانی سلطانی کا عرس جمعرات 11 اگست کو دارالعلوم جامعہ غوثیہ سلطانیہ گلشن ٹائون تیسرا سٹاپ وحدت کالونی بروری روڈمیں ہوگا۔ بعد نماز عصر تامغرب محفل نعت خوانی ،دعا اور لنگر تقسیم کیاجائے گا۔تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔