خواتین انڈور ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کو شکست

August 09, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنکاک میں خواتین انڈور ایشیاء کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم کو چائنیز تائپے کے ہاتھوں سات گول سے شکست ہوگئی۔