آر پی او کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

August 09, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ نے کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، ایسے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔