• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا حسین ؓ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے غیرت و حمیت کا عظیم نمونہ ہے :حنیف جالندھری

ملتان(سٹاف رپورٹر) وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی ناظم اعلی جامعہ خیرالمدارس ملتان کے مہتمم مولانا حنیف جالندھری نے یوم عاشور کے موقع پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ سیدنا حسین ؓ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے غیرت و حمیت کا عظیم نمونہ ہے، نبی کریمؐ نے حضرت سیدنا حسین ؓکواپنی جرات وبہادری عطا فرمائی ،انہوں نے جان قربان کر دی لیکن غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا ۔ 
ملتان سے مزید