پانی کے گڑھے میں ڈوب کر نوجوان ہلاک

August 11, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ اتحادٹاؤن محمد خان کالونی کے قریب پانی کے گڑھے میں ڈوب کر ایک نوجوان ہلاک ہو گیا ،جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،جہاں متوفی کی شناخت15سالہ محمد رسول ولد نیک محمدکے نام سے ہوئی ہے ۔