خالی پلاٹ سے ایک نوجوان کی لاش ملی

August 11, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر اجتماع گاہ روڈ بیکری کے قریب خالی پلاٹ سے 5سے 6دن پرانی ایک نوجوان کی لاش ملیہے ،اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کرلاش عباسی اسپتال منتقل کی ،جہاں اس کی شناخت 19سالہ محسن ولد فضل الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق لاش 6روز پرانی ہے ہلاکت کی وجہمعلوم نہیں ہو سکی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد ہی اصل وجہ معلوم ہو گی ۔