خاتون سے زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج

August 11, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم شیخ حمید کی عبوری ضمانت وکلاء بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے،مدعیہ کے وکیل نے دلائل دیئے کہ ملزمان صلح کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔