برطانیہ، 87 سال بعد بدترین خشک سالی

August 13, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کو 87 سال بعد بدترین خشک سالی کا سامنا، پانی کی راشن بندی کردی گئی ۔ برطانوی حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر انگلینڈ کے کئی حصوں میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا ہے۔