• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے فیول ریلیف فنڈ کیلئے 34 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

اسلام آباد(مہتاب حیدر) وزیراعظم کے فیول ریلیف فنڈ سے فوائد حاصل کرنے کے لیے ملک بھر میں رجسٹرڈ نمبرز کی تعداد 34 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ اب تک 20 لاکھ 20 ہزار واؤچرز ریڈیم کیے جاچکے ہیں۔حکومت نے 7500 کروڑ روپے مختص کیے ہیں تاکہ دو اور تین پہیوں والیگاڑیوں کے لیے ہدفی سبسڈی فراہم کی جاسکے۔

اہم خبریں سے مزید