• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کا ناظم آباد انڈر پاس کے سریے چوری ہونے کا نوٹس، بحالی کا کام شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ناظم آباد انڈر پاس سے سریے چوری ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ انجینئرنگ کو انڈر پاس کی بحالی کا کام فوری طور پر شروع کرنے اور جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
اہم خبریں سے مزید