اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے افغانستان کے اندر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاس امر کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ افغان سرزمین کو ہمسایہ ممالک، بالخصوص پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے سے روکنے کیلئے ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کیے جائیں۔