• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، ساڑھے 3 کروڑ گیلن کم پانی سپلائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پپری پمپنگ اسٹیشن پربجلی کےبریک ڈاؤن کے باعث شہرقائد کوساڑھے تین کروڑ گیلن کم پانی سپلائی ہوسکا۔ دوسری جانب واٹرکارپوریشن کاکہنا ہے کہ پمپنگ اسٹیشن پرساڑھے چارگھنٹے تک بجلی معطل رہی تاہم بجلی بحال ہونے کے بعد شہرکومعمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید