لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو رانا مشہود، عطاء تارڑ اور ملک احمد خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

August 13, 2022

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نےپنجاب پولیس کو رانا مشہود، عطاء تارڑ اور ملک احمد خان کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے آئی جی پنجاب سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا،درخواست میں حکومت پنجاب اوردیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔