• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آئی ایس پی فنڈز میں غیر قانونی کٹوتی کیس، ہائیکورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت مسترد، ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے مستحقین کو ملنے والی رقوم میں غیر قانونی کٹوتی کے کیس میں ہائیکورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم گیان چند کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص میں درج مقدمہ نمبر 09/2026 میں ان افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جو مبینہ طور پر بی آئی ایس پی مستحقین کو ملنے والی رقوم میں غیر مجاز اور غیر قانونی کٹوتیوں میں ملوث تھے۔

ملک بھر سے سے مزید