• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی نے حافظ نعیم کی وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبر کی تردید کردی

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر ) جماعت اسلامی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہاگیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبہ پر خفیہ ملاقات کی اورحکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کا معاملہ حل ہونے کے تک مہلت مانگی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید