• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے ملتان ،خواتین کی آواز بنا کر فراڈ کرنے والے 13ملزمان گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان نے خواتین کی آواز بنا کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے 13ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملتان سرکل کو ایک شخص نے تحریری شکایت جمع کروائی کہ ایک لڑکی نے فراڈ کرکے اس سے پانچ لاکھ روپے ہتھیا لیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید