• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی کے پبلک سروس کمیشن کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحانات میں صرف 3 امیدوار کامیاب

کراچی (اسد ابن حسن) خیبر پختونخواپبلک سروس کمیشن   کے امتحانات میں صرف 3امیدوار کامیاب ہوئے،صوبے کے 105سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ/ علاقہ قاضی کی بھرتیوں کے لئے  3097درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 1024 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ فیل ہونے والے امیدواروں کے مختلف مضامین میں 15 فیصد سے بھی کم مارکس آئے۔
ملک بھر سے سے مزید