کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر کی آپریشنل پروازوں میں کمی سامنے آئی ہے۔ پیر کو 433پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 133 ملتان 32فیصل آباد 6لاہور 110سیالکوٹ 14اسلام آباد 100پشاور 22اور کوئٹہ سے 16پروازیں آپریٹ کی گئیں۔