کراچی (افضل ندیم ڈوگر) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے پیر کو اسلام آباد کی 31سمیت ملک بھر کی 95 پرواز منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 30 لاہور 19 اسلام آباد 31 ملتان 3 پشاور سیالکوٹ فیصل اباد اور کوئٹہ کی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔