اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ جہان خان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جبکہ نزاکت علی پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی میں تعینات ،نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ جہان خان بینظیر کو انکم سپورٹ پروگرام خیبر پختونخوا ریجن میں 3 سال کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (SPS-17) کے عہدے پر ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر تعینات کیا گیا۔