یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے سنڈیکیٹ کااجلاس،بجٹ کی منظوری

August 13, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کی دسویں سنڈیکیٹ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے ایک ارب دو کروڑ 85 لاکھ روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔