نئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن اطہراسماعیل نے چارج سنبھال لیا

August 13, 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نئے تعینات ہونے والے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے چارج سنبھال لیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور، سینئر افسران نے استقبال کیا۔ اس سے قبل ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب،سی پی او فیصل آباد، سی پی او راولپنڈی،اے آئی جی لاجسٹک، سیالکوٹ، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، بہاولنگر بطور ڈی پی او بھی فرائض ادا کر چکے ہیں۔