جشن آزادی پر ہلڑ بازی اور خواتین کو ہراساں کرنے پر سخت کارروائی ہوگی،سی سی پی او

August 13, 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ، ہلڑبازی، روڈ بلاکنگ،ریسنگ اورخواتین سے بدسلوکی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔