رائے منصب کا مہربانو قریشی کی حمایت کا اعلان

August 13, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ق لیگ کے رہنما و سابق رکنِ صوبائی اسمبلی رائے منصب علی نے اپنے صاحبزادے سابق ٹاؤن ناظم رائے عارف منصب اور ساتھیوں سمیت این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار محترمہ مہربانو قریشی کی حمایت کا اعلان کردیا۔