جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے، پیر سے مقدمات سنیں گے

August 14, 2022

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسپین سے وطن واپس آگئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیر سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔