عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

August 14, 2022

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے ہیں ، پی ٹی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان کی شکل میں ایک امیدوار بیک وقت 9حلقوں سے انتخاب لڑیگا ، وہ جن حلقوں سے بیک وقت انتخاب لڑیں گے ۔