کورونا کے چار مریض زیرعلاج

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر نشتر ہسپتال میں کورونا کے مرض میں مبتلا 4 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ تین مریض شبہ میں داخل ہیں۔جن کے نمونے حاصل کرکے مرض کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجواد یئے گئے ہیں۔