پیک امتحان کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پیک امتحان کے لئے ایٹم ڈویلپمنٹ کرنے والے اساتذہ کی ٹریننگ کل 15 اگست سے 20اگست تک ہو گی جس میں شریک اساتذہ کے کی فہرست جاری کردی گئی۔