• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تاجر اتحاد پاکستان کا ہنگامی اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے مرکزی صدر سلطان محمود ملک کی جانب سے ایک اہم ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں صدر قومی تاجر اتحاد ملتان شہر ملک اقبال جاوید، ملک اکرم سگو، محمد یعقوب مغل، شیخ شفیق، ملک مقبول کھوکھر اور ملک امجد سیال سمیت تاجر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان شہر کے 16 مئی 2026 کے انتخابات کے حوالے سے عدالت میں دائر دعویٰ اور اس پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ملتان سے مزید