بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح

August 16, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فزیکل ٹریننگ انسٹیوٹ صفورہ میں تین روزہ بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ افتتاح ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کیا۔