ڈینگی لاروا ، کیٹل شیڈز،کباڑ خانے سر بمہر

August 17, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے بہارہ کہو کے مختلف علاقوں میں اینٹامولوجسٹ اور ڈینگی مانیٹرنگ ٹیموں کے نشان ذدہ ڈینگی لاروا کی افزائش کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر تین کیٹل شیڈز، پلانٹ نرسری اور کباڑ خانے سیل کر دیئے گئے، چار افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔