• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں کانسرٹ کے دوران ہنگامہ آرائی،ڈی سی کا سخت نوٹس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) شہر اقتدار، کانسرٹ کے دوران ہنگامہ آرائی، ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا اسسٹنٹ کمشنر کو انکوائری پر مامور کر دیا، انکوائری کے بعد زمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید