بلیو ورلڈ سٹی کی پرچم کشائی کی تقریبات

August 17, 2022

لاہور(پ ر)بلیوورلڈ سٹی کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر لاہور اور راولپنڈی باسلام آباد میں پرچم کشائی کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ راولپنڈی میں چیئرمین بلیوورلڈ سٹی سعد نذیر اور سی ای او چودھری ندیم اعجاز نے سبز ہلالی پرچم ہوا میں لہرایا اور قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ۔