ڈینگی سرویلنس تیزکرنیکی ہدایت کریش پروگرام شروع کیاجائیگا

August 17, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری بلدیات پنجاب سید مبشر حسین نے انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت گورا قبرستان اور گردونواح کا دورہ کیا۔ سیکرٹری بلدیات نے ہدایت کی کہ ڈپٹی ڈائریکٹرز انسدادِ ڈینگی سرویلنس تیز کریں ۔ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم اجلاس ہوا پندرہ روزہ ڈینگی کریش پروگرام آج سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔