• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص نشترہسپتال منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والا شخص نشترہسپتال منتقل۔سٹی جلالپورکے علاقے عبداللہ کالونی کارہائشی صغیر نے گھریلو وجوہا ت کی بناپر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے پسٹل سے سر میں گولی ماری جو خوش قسمتی سے بچ گیا جسے بہتر طبی امداد کیلئے نشترہسپتال ریفر کردیاگیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ملتان سے مزید