ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی شجاع آباد کے علاقے کیری ڈبہ الٹ گیا 10سالہ بچہ سمیت تین افراد زخمی ہسپتال منتقل ۔اختر حسین ہمراہ خالد جاوید اور بچہ حسنین کے ساتھ بولان کیری ڈبہ میں سوار تھے چک آر ایس کے قریب اچانک تیزرفتاری کی وجہ سے الٹ گیا جس کے نتیجے میں تینوں شدید زخمی ہوگئے۔