• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا ہے کہ سال نو پاکستان کے لیے مفاہمت، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو،ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تحریکِ انصاف کی رہنما و حلقہ این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روبینہ اختر نے تمام اہلِ وطن کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ نیا سال پاکستان کے لیے سیاسی مفاہمت، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو،انہوں نے ان خیالات کا اظہار کارکنان کے ہمراہ نئے سال کی خوشی میں منعقدہ کیک کاٹنے کی تقریب کے دوران کیا۔
ملتان سے مزید