• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچیوں سے مبینہ نازیبا حرکات کرنے والا لڑکا مکینوں نے پکڑ لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقے ایک لڑکا کم عمر بچیوں سے مبینہ نازیبا حرکات کررہا تھا جسے علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا اور خوب درگت بنانے کے بعد علاقہ پولیس کو اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے لڑکا جس کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی کو اپنی تحویل میں لیکر تھانہ منتقل کردیا۔
ملتان سے مزید