• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 16افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 16افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔شاہ شمس پولیس نے ملزم محمد عامر سے 20لیٹر ممتاز آباد پولیس نے ملزم سرفراز سے 10لیٹر ملزم آصف سے 10لیٹر شراب مخدوم رشید پولیس نے ملزم فدا حسین سے 20لیٹر شراب راجہ رام پولیس نے ملزم افضل سے 1180گرام ہیروئن سیتل ماڑی پولیس نے ملزم بلال سے 10لیٹر ملزم امین خان سے 10لیٹر ملزم ثمان علی سے 10لیٹر ملزم حمزہ سے 10لیٹر ملزم قاسم علی سے 10لیٹر دہلی گیٹ پولیس نے ملزم بلال سے 25لیٹر شراب بدھلہ سنت پولیس نے ملزم عاطف سے 30لیٹر شراب بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم بلاول خان سے 1040گرام آئس گلگشت پولیس نے ملزم الیاس سے 25لیٹر شراب کوتوالی پولیس نے ملزم یوسف سے 20لیٹر شراب اور ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم اجمل سے 510گرام ہیروئن برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید