• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی فوڈز فیملی فیسٹیول آج ملتان ٹی ہاؤس میں ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر) سرائیکی فوڈز فیملی فیسٹیول آج ملتان ٹی ہاؤس میں ہوگا ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز مشاورتی اجلاس ہوا۔، اجلاس میں چیئرمین سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی رانا محمد فراز نون، پروگرام کے چیف آرگنائزر ظہور دھریجہ، سید مطلوب شاہ بخاری، ملک جاوید چنڑ ایڈووکیٹ، ڈاکٹر ظفر ہانس و دیگر نے شرکت کی۔ رانا محمد فراز نون نے کہا کہ سرائیکی ثقافت کا دن نہایت جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ سرائیکی فیسٹیول کے چیف آرگنائزر ظہور دھریجہ نے کہا کہ سالانہ فوڈ فیسٹیول پوری دنیا کیلئے سرائیکی وسیب کی طرف سے شاندار تحفہ ہے ۔
ملتان سے مزید