فضل حامد ڈی پی او اٹک تعینات

August 18, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب فیصل شاہکارنے ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی فضل حامدکو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرضلع اٹک، محمدکاشف اسلم کو ڈی پی اولودھراں اوران کے پیش رو عبدالرؤف بابرکو سینٹرل پولیس آفس لاہور تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔