ساہیوال، دو کمسن طلباسے اجتماعی زیادتی اور ویڈیو وائرل کر نے پر5نوجوان گرفتار

August 18, 2022

ساہیوال( این این آئی ) دو کمسن طالب علموں سے اجتماعی زیادتی کے بعد ویڈیو فلم وائرل کر نے پر پانچ نوجوان گرفتارکرلئے گئے۔چک134۔ نائن ایل میں ایک محنت کش منظور احمد کے گیارہ سالہ بیٹے عابد کو زبر دستی مویشیوں کے احاطہ میں سیف اللہ اور محمد اشرف لے گئے جہاں جبرااجتماعی زیادتی کی اور بلیک میل کرنے کے لئے بر ہنہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔