• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج

ملتان(سٹافرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بوگس چیک دینے والے ملزم حیدر علی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم نے ضمانتی مچلکے جمع نہیں کرائے۔
ملتان سے مزید