اعجازاصغرنے سنٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کاچارج سنبھال لیا

August 19, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اعجازاصغرنے سنٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ کاچارج سنبھال لیا، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹرشہبازگل کی اڈیالہ جیل آمدپرپہلی رات سیل میں رکھنے پر16اگست کی رات سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل چودھری اصغرکاتبادلہ کردیاگیا تھا اورانہیں سنٹرل جیل فیصل آبادکاسپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا تھا،جب کہ اعجازاصغر کو سنٹرل جیل راولپنڈی کاسپرنٹنڈنٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔