زبیر احمد خان نے چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کا چارج سنبھال لیا

August 19, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مشیر وزیراعلی پنجاب زبیر احمد خان نے چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب کا چارج سنبھال لیا ۔ انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب میں کہیں کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اسکا فوری ازالا کیا جائیگا اور شکایات پر کارروائی کی جائے گی۔ زبیر احمد خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف پہنچانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائیگی۔